Page Nav

Grid

GRID_STYLE
FALSE

فیصلے اس طرح ہوتے ہیں

فیصلے اس طرح ہوتے ہیں فیصلے اس طرح ہوتے ہیں فیصلے اس طرح ہوتے ہیں جیسا کہ سب نے سن لیا ہوگا کہ یورپی پارلیمنٹ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان...

فیصلے اس طرح ہوتے ہیں

how decision made

فیصلے اس طرح ہوتے ہیں

فیصلے اس طرح ہوتے ہیں

جیسا کہ سب نے سن لیا ہوگا کہ یورپی پارلیمنٹ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان توہین رسالت کا قانون بدلے ورنہ پاکستان کو بلیک لسٹ کر دیا جائے گا!

اب مسلہ بہت سنجیدہ ہوگیا ہے
اگر لاء بدلیں تو ایسا کرنے کی عشق محمدی اجازت نہیں دیتا
اور نہ بدلیں تو بلیک لسٹ ہو کر خسارے میں جانے کا ڈر ہے


Download Free Islamic Apps


📌 بلیک لسٹ سے کیا مراد ہے
بہت سارے دوستوں کے ذہن میں سوال ہوگا کہ پاکستان بلیک لسٹ ہو گیا تو کیا ہوگا؟

آپ کو بس اتنی سی مثال دیتے ہیں کہ بلیک لسٹ اور کرونا مریض ایک ہی چیز ہے

جب سب کو پتہ چل جائے کہ یہ کرونا پیشنٹ ہے تو
 کوئی اس سے رابطہ نہیں رکھتا
کوئی ساتھ نہیں چلتا
کوئی کچھ ادھارہ نہیں دیتا کہ موت قریب ہے
موت کے بعد کوئی میت کو غسل نہیں دیتا
کوئی کندھا نہیں دیتا
کوئی دفناتا نہیں
بس اسی طرح بلیک لسٹ کے بعد سارے رابطے ٹوٹ جاتے ہیں

🔘یہ تو اب جو ہوگا دیکھا جائےگا، پاکستان اللہ پاک کا معجزہ ہے اور یہ تا قیامت سلامت رہے گا

مگر توجہ طلب بات یہ ہے کہ پاکستانی پارلیمنٹ میں بھی قرارداد پیش کی گئی کیا اس کا فیصلہ ہوا؟

اگر پاکستان کی طرف سے فرانس کو سخت الفاظ میں خبردار کر دیا جاتا کہ ملکی حالات کی وجہ صرف فرانس ہے اور اب فرانس کو توہین رسالت سے بعض رہنا چاہیئے
تو یقین کریں وہ ڈر جاتے اور ہماری ہاں میں ہاں ملاتے

اور فرض کریں اگر اس کے بعد بھی وہ ہمیں بلیک لسٹ کرتے تو حکومت کو کوئی ٹینشن نہیں ہونی تھی کیونکہ توہین رسالت پر بات کرنے کے بعد حکمران پاکستان کے ہر شخص کی آنکھ کا تارا بن جانے تھے۔۔۔
مگر اب بات الٹ ہے پاکستانی عوام بھی ناراض اور یورپ بھی۔۔۔

📌📌📌📌 مگر ابھی حکمرانوں کے پاس وقت ہے اب بھی یورپ کو پیغام پہنچائیں کہ کوئی بھی مسلم یہ گوارہ نہیں کرتا کہ ان نبی کی شان میں گستاخی کی جائے

بات صاف الفاظ میں ان تک پہنچا دی جائے کہ پاکستان کے ملکہ حالات کا ذمہ دار فرانس ہے
بلیک لسٹ کا فیصلہ کر لیا لیکن اب اگر توہین رسالت ہوئی تو ہم سے برا کوئی نہیں ہوگا
اور یہ بھی بتا دیں کہ مسلمانوں  نے کبھی کسی مذہب کے نبی یا بانی کی شان میں گستاخی کبھی نہیں کی تو آپ کون ہوتے ہیں مسلمانوں کی عزت نفس مجروح کرنے والے۔۔۔

بات کو یہں ختم کرتے ہیں کہ 
فیصلہ ہیمشہ وقت پر کیا جائے تو کارآمد ہوتا ہے
 صحابعیں، تابعین، تبع تابعین اور ان کے بعد آنے والے کسی مسلم حکمران نے حضور کے گستاخ کو نہیں چھوڑا 
تو ہم کیوں چھوڑ دیں۔۔۔۔
 
 جس طرح انہوں نے فیصلہ کر دیا 
ہمیں بھی فیصلہ کرنا ہوگا
حضور کو ہمارے اوپر ہی مان تھا 
تبھی مشرق کی طرف منہ کر کے کہتے مجھے مشرق سے ٹھنڈی ہوا آتی ہے
اور یہ بھی فرمایا
جب پوری دنیا میں اسلام کمزور ہوگا تو مشرق میں عروج پر ہوگا یعنی اس کی طاقت عروج پر نظر آئے گی
آج ہیں اپنی، آپنے اسلام کی طاقت دکھانی ہے یہ فیصلہ تبدیل کروانا ہے تو بولنا پڑے گا
کچھ پانے کے لیئے کچھ کھونا پڑتا ہے

زمیں تب تک زرخیز نہیں ہوتی جب تک اس کے سینے میں ہل نہ چلایا جائے
مکان اس وقت تک نہیں بنتا جب تک اینٹ بنا کے آگ میں تپایا نہ جائے
کھانا اس وقت تک نہیں بنتا جب تک گندم کو چکی میں پسایا نہ جائے

اب وقت ہے کفار کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنے کا
انہیں بتانے کا کہ ہم نبی سے کتنا پیار کرتے ہیں 


Download Free Islamic Apps


Free Learning Apps

TAGS: #DroidReaders.com HERE #iAhmedSheraz

No comments

Contact form

Name

Email *

Message *